عَنْ جَرِيرٍ رضي الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:

«مَنْ يُحْرَمِ الرِّفْقَ يُحْرَمِ الْخَيْرَ».
[صحيح] - [رواه مسلم]
المزيــد ...

جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص نرمی سے محروم کر دیا گیا وہ ہر قسم کی بھلائی سے محروم کردیا گیا“۔
صحیح - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔

شرح

اس حدیث میں تمام امور میں نرمی برتنے کی ترغیب ہے اور اس بات کا بیان ہے کہ جو شخص سختی اور شدت سے کام لیتا ہے وہ اپنے کام میں بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے۔

ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی ویتنامی سنہالی کردی پرتگالی تمل
ترجمہ دیکھیں

معانی کلمات

مزید ۔ ۔ ۔