+ -

عن الحسن بن علي بن أبي طالب رضي الله عنهما قال: حفظت من رسول الله -صلى الله عليه وآله وسلم-: «دَعْ ما يَرِيبك إلى ما لا يَرِيبك».
[صحيح] - [رواه الترمذي والنسائي وأحمد والدارمي]
المزيــد ...

حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو چيز تمہیں شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو شک میں ڈالنے والی نہ ہو“۔
[صحیح] - [اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔]

شرح

مومن كو چاہیے کہ وہ ہر اس شے کو ترک کر دے جس کے حلال ہونے میں اسے شک ہو اس اندیشے کے تحت کہ کہیں وہ انجانے میں حرام ہی میں مبتلا نہ ہو جائے۔ بلکہ اسے چاہیے کہ جس بات میں اسے شک ہو اسے چھوڑ کر وہ اس بات کو اپنائے جس کے بارے میں اسے یقین ہو اور اس میں کوئی شبہہ نہ ہو تاکہ اُس دل مطمئن اور نفس پر سکون رہے اور اسے خالص حلال کی خواہش رہے اور وہ حرام اشیاء، شبہات اور ہر ان بات سے دور رہے جن میں تردد ہو۔

ترجمہ: انگریزی زبان اسپینی انڈونیشیائی زبان ایغور بنگالی زبان فرانسیسی زبان ترکی زبان روسی زبان بوسنیائی زبان سنہالی ہندوستانی چینی زبان فارسی زبان ویتنامی تجالوج کردی ہاؤسا پرتگالی سواحلی پشتو آسامی الأمهرية الهولندية الغوجاراتية คำแปลภาษาโอโรโม
ترجمہ دیکھیں