صفحہ رئیسی
زمرے
کچھ اس پروجیکٹ کے بارے میں
Android App
iOS App
ہم سے رابطہ کریں
زبان
زمره:
صفحہ رئیسی
زمرے
فرعی زمرے
فہرست احادیث
1.
میں نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم اہل کتاب کی سرزمین میں رہتے ہیں، تو کیا ہم ان کے برتنوں میں کھا سکتے ہیں؟
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
مليالم
سواحلی
2.
یا رسول اللہ! کیا ہم میں سے کوئی حالت جنابت میں سو سکتا ہے؟۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، جب تم میں سے کوئی وضو کرلے، تو سو سکتا ہے“۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
مليالم
سواحلی
3.
اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے کہ جب میں اپنے کسی مومن بندے سے، اہل دنیا میں سے اس کا کوئی عزیز لے لیتا ہوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کرتا ہے، تو اس کے لیے سوائے جنت کے میرے پاس کوئی اجر نہیں ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
4.
نبی ﷺ سفر میں تھے۔ آپ ﷺ نے نمازِ عشاء ادا کی تو ایک رکعت میں ’وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ‘ پڑھی۔ میں نے آپ ﷺ سے زیادہ اچھی آواز والا یا آپ ﷺ سے اچھا پڑھنے والا کبھی نہیں سنا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
5.
لوگوں کو اس کا حکم تھا کہ ان کا آخری وقت بیت اللہ کے ساتھ ہو، البتہ حائضہ سے یہ حکم معاف ہو گیا تھا۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
6.
تم ميں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوتی ہے، جب تک کہ وہ جلدی نہ کرے کہ کہنے لگے: میں نے اپنے رب سے دعا کی تھی، لیکن میری دعا قبول نہیں ہوئی۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
سواحلی
تمل
7.
تم لوٹ جاؤ اپنے ماں باپ کی خدمت میں رہ کر ان کے ساتھ نیک سلوک کرو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
سواحلی
تمل
8.
جب تم لباس پہنو اور جب تم وضو کرو، تو اپنی دائیں جانب سے شروع کرو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
9.
کرسی عرش کے مقابلہ میں یوں ہے جیسے لوہے کا چھلّا زمین کے کسی وسیع و عریض صحراء میں پڑا ہو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
10.
نبی ﷺ سوار اور پیادہ (مسجدِ) قباء تشریف لاتے اور اس میں دو رکعت نماز پڑھتے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
سواحلی
11.
جو شخص بھی ظلما قتل کر دیا جاتا ہے، اس کے قتل کے گناہ کا ایک حصہ آدم علیہ السلام کے پہلے بیٹے کو بھی جاتا ہے؛ کیوںکہ قتلِ ناحق کی ریت اسی نے ڈالی تھی۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
12.
میں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، تو آپ ﷺ ایک تر مسواک کر رہے تھے۔ ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مسواک کا کنارہ آپ ﷺ کی زبان پر تھا اور آپ مسواک منہ میں لے کر منہ سے اس طرح اع، اع کی آواز نکال رہے تھے، جیسےآپ ﷺ قے کر رہے ہوں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
13.
عبدالرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ میں نے آپ ﷺ کو اپنےسینے کے ساتھ سہارا دے رکھا تھا۔ عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ اپنے ہاتھ میں ایک تازہ مسواک لیے اسے کر رہے تھے۔ آپ ﷺ مسلسل مسواک کی طرف دیکھ رہے تھے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
14.
نبی ﷺ نے (ایک دن) عشا کی نماز میں تاخیر فرما دی۔ اس پر عمر رضی اللہ عنہ نکلے اور کہنے لگے: یا رسول اللہ! نماز پڑھانے کے لیے تشریف لائیے۔ عورتیں اور بچے سو چکے ہیں۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ باہر تشریف لائے، اس حال میں کہ آپ ﷺ کے سر مبارک سے پانی ٹپک رہا تھا اور آپ ﷺ فرما رہے تھے: اگر مجھے اپنی امت (یا آپ ﷺ نے فرمایا) اگر مجھے لوگوں کے دشواری میں مبتلا ہونے کا اندیشہ نہ ہوتا، تو انھیں حکم دیتا کہ وہ اس گھڑی میں یہ نماز پڑھا کریں۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
15.
اے عائشہ! اٹھو اور وتر پڑھو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
سواحلی
16.
رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا: کون سی نماز افضل ہے؟۔ آپ ﷺ نے فرمایا: لمبے قیام والی نماز۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
17.
اگر دنیا اللہ کے ہاں مچھر کے پَر کے برابر بھی حیثیت رکھتی تو وہ کافر کو اس سے ایک گھونٹ پانی بھی نہ پلاتا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
18.
ہر امت کی آزمائش کسی نہ کسی چیز میں ہے اور میری امت کی آزمائش (فتنہ) مال میں ہے۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
سواحلی
تمل
19.
قیامت کے دن بہت موٹا اور عظیم آدمی لایا جائے گا لیکن اللہ کے نزدیک وہ مچھر کے پر کے برابر بھی نہ ہوگا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
20.
اگر میرے پاس احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ہو تو میں یہ چاہوں گا کہ میرے اوپر تین راتیں اس حال میں نہ گزریں کہ میرے پاس اس (سونے) میں سے کوئی شے بچی پڑی ہو۔ سوا اس کے، جسے میں کسی قرض دینے کے لیے رکھ چھوڑوں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
21.
آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال ایسی ہے جیسے تم میں سے کوئی شخص اپنی انگلی سمندر میں ڈالے پھر (نكال كر) دیکھے کہ وه سمندر كا کتنا پانی اپنے ساتھ لائی ہے!
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
سواحلی
22.
جس کو فاقے میں مبتلا کیا گیا اور اس نے اپنی حالت لوگوں سے بیان کرنی شروع کردی تو ایسے شخص کا فاقہ دور نہیں کیا جائے گا لیکن اگر وہ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کیا تو اللہ تعالیٰ جلد یا بدیر اسے رزق عطا فرمائے گا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
سواحلی
23.
جو اللہ کے راستے میں دوہری چیز خرچ کرے گا اسے جنت کے دروازوں پر سے پکار پکار کر کہا جائے گا کہ اے اللہ کے بندے! یہ دروازہ اچھا ہے۔ پھر جو شخص نمازی ہوگا اسے نماز کے دروازے سے بلایا جائے گا اور جو مجاہد ہوگا اسے جہاد کے دروازے سے بلایا جائے گا
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
24.
جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو وہ مجھے جاگتے ہوئے بھی عنقریب دیکھے گا، یا یوں کہا کہ گویا اس نے مجھے جاگتے ہوئے دیکھا، اور شیطان میری شکل میں نہیں آ سکتا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
25.
جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی، تو میرے گھر میں تھوڑے سے جَو کے سوا جو ایک طاق میں رکھا ہوا تھا اور کوئی چیز ایسی نہیں تھی، جو کسی جگر والے (جاندار) کی خوراک بن سکتی۔ میں اسی میں سے کھاتی رہی، یہاں تک کہ کافی عرصہ گزر گیا۔ پھر میں نےاسے ناپا تو وہ ختم ہو گیا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
26.
میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں: اس کے گھروالے، اس کا مال اور اس کا عمل۔ دو تو لوٹ آتی ہیں اور ایک اس کے ساتھ رہ جاتی ہے؛ اس کے گھروالے اور اس کی دولت لوٹ آتے ہیں اور اس کا عمل اس کے ساتھ رہ جاتا ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
27.
رسول اللہ ﷺ رات کے شروع حصے میں سو جاتے اور رات کے آخری حصہ میں بیدار ہوکرنماز پڑھتے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
28.
اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے کیے، ان میں سے ننانوے حصے اپنے پاس روک لیے اور ایک حصہ زمین میں اتارا۔ اسی ایک حصے کی وجہ سے تمام مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتی ہے۔ یہاں تک کہ ایک جانور بھی اپنا کھر اپنے بچے سے ہٹا لیتا ہے کہ کہیں اسے تکلیف نہ پہنچے
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
29.
اللہ اپنے بندے کی توبہ سے تم میں سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جسے اس کا وہ اونٹ اچانک مل جائے جسے بےآب و گیاہ چٹیل میدان میں گم کر بیٹھا ہو۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
30.
اللہ تعالی بندے کی توبہ اس وقت تک قبول کرتا ہے، جب تک کہ اس پر غرغرہ کی کیفیت طاری نہ ہوجائے۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
31.
تم میں سے کوئی شخص جمعہ کے دن روزہ نہ رکھے مگر ایک دن پہلے یا اس کے ایک (دن) بعد روزہ رکھتا ہو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
32.
فجر ہو جاتی اور رسول اللہ ﷺ اپنی بیویوں کے ساتھ جماع کرنے کی وجہ سے جنبی ہوتے تھے۔ پھر آپ ﷺ غسل فرماتے اور روزہ رکھتے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
33.
جب اِدھر (مشرق) سے رات پڑنا شروع ہو جائے اور اُدھر (مغرب) سے دن رخصت ہونا شروع ہو جائے تو اس وقت روزہ دار افطار کر لے۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
34.
اللہ کی قسم! مین دن میں ستر سے زائد مرتبہ اللہ سے استغفار اور توبہ کرتا ہوں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
کردی
پرتگالی
35.
اگر کسی تکلیف یا کسی اور عذر کی بنا پر رسول اللہ ﷺ سے رات کی نماز رہ جاتی تو آپ ﷺ دن میں بارہ رکعات پڑھتے تھے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
36.
اے اللہ! جو شخص بهى میری امت کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنے، پھر وہ ان کو مشقت ميں ڈالے تو تو بھی اس پر سختی فرما، اور جو میری امت کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنےِ، پھر وہ ان کے ساتھ نرمی کرے تو تو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
تمل
37.
کیا میں تمہیں ایسے شخص کی خبرنہ دوں جو جہنم کی آگ پر حرام ہے یا جس پر جہنم کی آگ حرام ہے؟ جہنم کی آگ ہر اس شخص پر حرام ہے جو لوگوں کے قریب رہنے والا ہے،آسانی کرنے والا ہے، نرم خو اور سہل مزاج ہوتا ہے۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
تمل
38.
صبر کرو، کیوں کہ تم پر ہر بعد میں آنے والا دور پہلے سے برا ہو گا، یہاں تک کہ تم اپنے رب سے جا ملو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
39.
جب اللہ تعالی نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنے ہاں عرش پر موجود ایک کتاب میں لکھا کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
40.
میری اور تمہاری مثال ایسی ہے جیسے کسی شخص نے آگ جلائی اور پتنگے اور پروانے اس میں گرنے لگے اور یہ شخص انہیں اس سے ہٹا رہا ہے۔ (اسی طرح) میں تمہیں کمر سے پکڑ پکڑ کر آگ میں گرنے سے بچا رہا ہوں لیکن تم میرے ہاتھوں سے نکلے جاتے ہو۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
41.
رسول اللہ ﷺ نے رات کے ہر حصہ میں نمازِ وتر پڑھی ہے۔ رات کے ابتدائی حصہ میں بھی، درمیان میں بھی اور آخر میں بھی اور آپ ﷺ کی وتر سحر تک ختم ہوجاتی۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
42.
جو شخص کسی امام کی بيعت کرے اور اسے اپنا ہاتھ اور اپنے دل کا پھل دے دے (یعنی دل میں اس کی بیعت کے پورا کرنے کا عزم رکھے) تو اسے چاہیے کہ مقدور بھر اس کی اطاعت کرے۔ پھر اگر کوئی دوسرا شخص آکر اس سےحکومت چھیننے کے لیے جھگڑا کرے تو دوسرے کی گردن ماردو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
43.
اپنے ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ دریافت کیا گیا کہ بھلا کوئی آدمی اپنے ماں باپ کو بھی گالی دے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں! آدمی کسی کے باپ کو گالی دے گا، تو وہ بھی اس کے باپ کو گالی دے گا اور وہ کسی کی ماں کو گالی دے گا، تو وہ بھی اس کی ماں کو گالی دے گا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
44.
جو جنازہ میں موجود ہو اور نماز جنازہ ادا کرے تو اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے اور نماز جنازہ میں حاضری کے ساتھ تدفین کے وقت بھی موجود ہو تو اس کے لیے دو قیراط اجر ہے۔ پوچھا گیا کہ دو قیراط کیا ہیں؟ فرمایا: دو بہت بڑے پہاڑوں کے برابر (اجر)۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
45.
کيا ميں تمہيں اللہ کے نزديک سب سے پسنديدہ کلام سے با خبر نہ کردوں؟
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
46.
تم میں سے جسے ہم کسی کام کی ذمے داری سونپیں اور وہ ہم سے ایک سوئی یا اس سے بھی کوئی کم تر چیز چھپائے، تو وہ خیانت ہو گی، جسے لے کر وہ قیامت کے دن حاضر ہو گا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
47.
جسے خوف ہوتا ہے وہ اولین شب ہی میں سفر پر نکل پڑتا ہے اور جو رات کے ابتدائی حصے ہی میں سفر کا آغاز کر دیتا ہے وہ منزل تک پہنچ جاتا ہے۔ آگاہ رہو کہ اللہ کا سودا گراں قیمت ہے، جان لو کہ اللہ کا سودا جنت ہے۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
48.
قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تم گناہ نہ کرو تو اللہ تعالیٰ تم کو ختم کردے گا اور تمہاری جگہ ایسے لوگ لائے گا جو گناہ کر کے اللہ سے مغفرت طلب کریں گے اور اللہ ان کو بخش دے گا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
49.
اگر تم بیٹھنے پر مصر ہی ہو تو پھر راستے کو اس کا حق دو۔ صحابہ کرام نے سوال کیا کہ: راستے کا حق کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: نگاہ نیچی رکھنا، کسی کو ایذاء نہ دینا، سلام کا جواب دینا، اچھی بات کی تلقین کرنا اور بری بات سے روکنا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
50.
ہلاکت ہے اس شخص کے لئے جو گفتگو کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے تاکہ اس کے ذریعے سے لوگوں کو ہنسائے۔ اس کے لئے ہلاکت ہے، اس کے لئے ہلاکت ہے۔ -
2 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
51.
میں اس شخص کے لیے جنت کے اطراف میں گھر کی ضمانت لیتا ہوں جو حق پر ہوتے ہوئے بھی جھگڑا چھوڑ دے۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
تمل
52.
جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو کیونکہ جس کی آمین ملائکہ کی آمین کے موافق ہو جاتی ہے اس کے پچھلےگناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
53.
جو شخص کھجور برابر حلال کمائی میں سے صدقہ کرے، اور جان لینا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ صرف مال حلال قبول کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اسے اپنے داہنے ہاتھ سے قبول کرتا ہے اور پھر اس صدقہ کو صدقہ دینے والے کے لیے اسی طرح پروان چڑھاتا ہے جیسے تم میں سے کوئی شخص اپنے گھوڑے کے بچے کو پالتا ہے یہاں تک کہ وہ (صدقہ یا اس کا ثواب) پہاڑ کی مانند ہو جاتا ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
54.
حدیثِ شفاعت -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
55.
جب کوئی تم میں سے لوگوں کو نماز پڑھائے، تو ہلکی نماز پڑھے؛ اس لیے کہ ان میں کوئی ناتواں، کوئی بیمار اور کوئی ضروت مند ہوتا ہے۔ البتہ جب تم میں سے کوئی اکیلا نماز پڑھے، تو جتنی چاہے، لمبی کرے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
56.
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، پلایا، ہماری کفایت کی اور ہمیں ٹھکانہ دیا، کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جن کی نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے اور نہ کوئی انہیں ٹھکانہ دینے والا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
57.
تین دعائیں قبول کی جاتی ہیں، ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں، مظلوم کی دعا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
58.
اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بدترین نام اس شخص کا ہے، جو 'مَلِکَ الاَمْلاک' (شہنشاہ) نام رکھے۔ جب کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی (حقیقی) مالک نہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
پرتگالی
59.
کیا میں تمہیں یہ نہ بتاؤں کہ ”عَضْہ“ کیا چیز ہوتی ہے؟ اس سے مراد وہ چغلی ہے جو لوگوں کے درمیان نفرت پیدا کر دے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
60.
دینار کا بندہ ہلاک ہو، درہم کا بندہ ہلاک ہو، نقشے دار ریشمی کپڑے کا بندہ ہلاک ہو، مخملی چادر کا بندہ ہلاک ہو، جسے دیا گیا تو خوش اور نہیں دیا گیا تو ناراض۔ ایسا آدمی ہلاک و نامراد ہو اور اگر اسے کانٹا لگے، تو کوئی نکالنے والا نہ ملے
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
پرتگالی
61.
نبی ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے کہ اے اللہ! میں برص، پاگل پن، کوڑھ کی بیماری اور تمام بری بیماریوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
62.
ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں سحری کھانے کا فرق ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
63.
میں نے کہا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی دعا سکھا دیجیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ یوں کہا کرو: ”اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي، وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي، وَمِنْ شَرِّ لِسَانِي، وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي، وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّي“ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اپنے کان کے شر سے، اپنی آنکھ کے شر سے، اپنی زبان کے شر سے، اپنے دل کے شر سے اور اپنی شرم گاہ کے شر سے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
64.
وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی برابر بھی تکبر ہوگا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
65.
اگر میں اگلے سال زندہ رہا، تو (محرم کی) نویں تاریخ کو بھی روزہ رکھوں گا۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
66.
جس شخص سے علم کی بات پوچھی گئی اور اس نے اسے چھپالیا، تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائی جائے گی۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
67.
جس نے کسی روزے دار کو افطار کرایا، اسے روزے دار کے برابر ثواب ملے گا۔ -
2 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
پرتگالی
68.
بندہ مسلم پر لازم ہے کہ وہ (حکمران کی بات) سنے اور اطاعت کرے خواہ وہ بات اسے پسند ہو یا نا پسند الا یہ کہ اسے گناہ کا حکم دیا جائے۔ چنانچہ جب اسے گناہ کا حکم دیا جائے تو پھر نہ سنے اور نہ اطاعت کرے
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
69.
مدینہ حرمت والا اور قابل احترام ہے، جس شخص نے اس کے اندر کوئی بدعت ایجاد کی یا کسی بدعتی کو پناہ دیا تو اس پر اللہ تعالی کی، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔ قیامت کے دن اس کا کوئی فرض یا نفلی عمل قبول نہیں کیا جائے گا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
70.
پل صراط کو جہنم کے اوپر رکھا جائےگا۔ جس پر سعدان کے خاردار پودے کی طرح کانٹے ہوں گے۔ پھر لوگوں کو اس کے اوپر سے گزارا جائے گا تو کچھ لوگ صحیح سلامت گزر جائیں گے، کچھ زخمی ہو کر بچ نکلیں گے، کچھ ان سے الجھ کر جہنم میں گرپڑیں گے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
71.
تم سعد کی غیرت پر تعجب کرتے ہو ؟ اللہ کی قسم ! میں اس سے زیادہ باغیرت ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھ سے زیادہ غیور ہے اللہ نے غیرت کی وجہ سے ہی ان تمام فواحش کو، ان میں سے علانیہ ہیں اور جو پوشیدہ ہیں سب کو حرام ٹھہرایا ہے اور اللہ سے زیادہ کوئی شخص غیور نہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
72.
جنتی اپنے اوپر کے بالاخانے والے لوگوں کو اس طرح دیکھیں گے، جس طرح تم لوگ اس روشن ستارے کو دیکھتے ہو، جو آسمان کے مشرقی یا مغربی افق میں ہوتا ہے اورایسا اہل جنت کے مابین پائے جانے والے فرق مراتب کی وجہ سے ہوگا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
تمل
73.
جنت میں ایک کمان کے برابر جگہ، دنیا کی ان تمام چیزوں سے بہتر ہے، جن پر سورج طلوع یا غروب ہوتا ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
74.
جو شخص سونا یا چاندی کے برتن میں پیے، گویا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹ غٹ اتارتا ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
75.
اگر مجھے اپنی امت کے مشقت میں پڑنے کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں انہیں ہر نماز کے لیے مسواک کرنے کا حکم دے دیتا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
76.
نبی ﷺ نے اپنی کسی بیوی کو بوسہ دیا، پھر نماز کے لیے نکل گئے اور وضو نہیں کیا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
77.
تم ميں سے ہر ايک شخص کا جہنم اورجنت کا ٹھکانا لکھ دیا گیا ہے
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
78.
ابن آدم پر زنا میں سے اس کا حصہ لکھ دیا گیا ہے، وہ لا محالہ اسے ملے گا؛ پس آنکھوں کا زنا دیکھنا ہے، کانوں کا زنا سننا ہے، زبان کا زنا گفتگو کرنا ہے، ہاتھوں کا زنا پکڑنا ہے، پاؤں کا زنا چلنا ہے، دل خواہش اور تمنا کرنا ہے اور شرم گاہ اس کی تصدیق کرتی ہے یا تکذیب۔ -
2 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
79.
لوگو! تم دو پودے ایسے کھاتے ہو جنہیں مَیں خبیث ( بدبودار ومکروہ) سمجھتا ہوں۔ یہ پودے لہسن اور پیاز ہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
80.
اے اللہ ! میں تجھ سے اس کی خیر مانگتا ہوں اور جو کچھ اس میں ہے اس کی خیر کا طلب گار ہوں اور جو خیر اس کے ساتھ بھیجی گئی ہے اسے بھی چاہتا ہوں اور میں اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں اورجو کچھ اس کے اندر ہے اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور جو شر اس کے ساتھ بھیجا گیا اس سے تیری پناہ کا خواستگار ہوں۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
81.
ہوا اللہ کی رحمت ہے۔ یہ رحمت لے کر آتی ہے اور (بسا اوقات) عذاب لاتی ہے۔ لہٰذا جب تم اسے دیکھو تو اسے برا بھلا مت کہو اور اللہ سے اس کی بھلائی کا سوال کرو اور اس کی برائی سے پناہ مانگو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
پرتگالی
82.
جب تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس جائے (صحبت کرے) اور پھر دوبارہ صحبت کرنا چاہے تو ان دونوں کے درمیان وضو کرے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
83.
کیا میں تمہیں قرآنِ کریم کی سب سے بڑی سورت نہ بتاؤں؟
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
84.
میری کسی بات کو نہ لکھو۔ جس نے مجھ سے قرآن کے علاوہ کوئی اور بات لکھی ہے وہ اسے مٹا دے، البتہ میری باتیں روایت کرو، اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن جو شخص جان بوجھ کر میری طرف كوئی جھوٹی بات منسوب کرے گا، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ -
2 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
85.
میرے سامنے سے اپنا یہ پردہ ہٹا دو۔ کیوںکہ اس پر نقش شدہ تصاویر برابر میری نماز میں خلل انداز ہوتی رہی ہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
86.
صحابہ کرام کے نزدیک کوئی بھی آدمی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ پیارا نہیں تھا۔ اس کے باوجود جب وہ آپ کو دیکھتے تو آپ کے لیے کھڑے نہیں ہوتے تھے، کیونکہ انھیں معلوم تھا کہ آپ اس چیز کو ناپسند کرتے ہیں -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
87.
ایک دن نبی کریم ﷺ حسن رضی اللہ عنہ کو اپنے ساتھ لے کر باہر نکلے اور ان کو لے کر منبر پر چڑھ گئے ،پھر فرمایا:میرا یہ بیٹا سید ہے اور امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے مسلمانوں کی دو جماعتوں کے درمیان صلح کرائے گا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
88.
جو حسن و حسین (رضی اللہ عنہما) سے محبت کرے گا وہ مجھ سے محبت کرے گا اور جس نے ان کو ناراض کیا گویا اس نے مجھے ناراض کیا۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
89.
رات اور دن کی نماز دو دو رکعت کر کے پڑھنا ہے۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
90.
رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں اور فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل رات کی نماز (تہجد) ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
91.
اے عائشہ ! میری آنکھیں سوتی ہیں لیکن میرا دل نہیں سوتا۔ -
2 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
92.
صبح ہونے سے پہلے ’وتر‘ پڑھ لو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
93.
جس آدمی کو یہ ڈر ہو کہ وہ رات کے آخری حصہ میں نہیں اٹھ سکے گا تو اسے چاہیے کہ وہ شروع رات ہی میں وتر پڑھ لے اور جس آدمی کو اس بات کی تمنا ہو کہ رات کے آخری حصہ میں قیام کرے تو اسے چاہیے کہ وہ رات کے آخری حصہ میں وتر پڑھے کیونکہ رات کے آخری حصہ کی نماز میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور یہ اس کے لیے افضل ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
کردی
پرتگالی
94.
خبردار ! کوئی بھی آدمی کسی بیوہ عورت کے پاس رات نہ گزارے، ہاں مگر وہ اس سے نکاح کیا ہو، یا ایسا قریبی رشتہ دار ہو جس کے ساتھ اس کا نکاح جائز نہ ہو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
پرتگالی
95.
اسلام سر بلند رہتا ہے اور مغلوب نہیں ہوتا
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
پرتگالی
96.
اللہ کے ننانوے یعنی ایک کم ایک سو نام ہیں، جو ان کی حفاظت کرے گا، وہ جنت میں داخل ہوگا
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
کردی
پرتگالی
×
ہم سے رابطہ کریں
نام *
ای میل *
پیغام *
بھیجیں
ای میل
()
*
رکنیت حاصل کریں (سبسکرائب کریں)۔
×
زبان:
العربية
English
اردو
Español
Bahasa Indonesia
ئۇيغۇرچە
বাংলা
Français
Türkçe
Русский
Bosanski
සිංහල
हिन्दी
中文
فارسی
Tiếng Việt
Tagalog
Kurdî
Hausa
Português
മലയാളം
తెలుగు
Kiswahili
தமிழ்
မြန်မာ
ไทย
Deutsch
日本語
پښتو
অসমীয়া
Shqip
Svenska
አማርኛ
Nederlands
ગુજરાતી
Кыргызча
नेपाली
Yorùbá
Lietuvių
دری
Српски
Soomaali
тоҷикӣ
Kinyarwanda
Română
Magyar
Čeština
Moore
Malagasy
Fulfulde
Italiano
Oromoo
ಕನ್ನಡ
Wolof
Български
Azərbaycan
Ελληνικά
Akan
O‘zbek
Українська
ქართული
Lingala
Македонски
×
تلاش کریں:
العربية
English
اردو
Español
Bahasa Indonesia
ئۇيغۇرچە
বাংলা
Français
Türkçe
Русский
Bosanski
සිංහල
हिन्दी
中文
فارسی
Tiếng Việt
Tagalog
Kurdî
Hausa
Português
മലയാളം
తెలుగు
Kiswahili
தமிழ்
မြန်မာ
ไทย
Deutsch
日本語
پښتو
অসমীয়া
Shqip
Svenska
አማርኛ
Nederlands
ગુજરાતી
Кыргызча
नेपाली
Yorùbá
Lietuvių
دری
Српски
Soomaali
тоҷикӣ
Kinyarwanda
Română
Magyar
Čeština
Moore
Malagasy
Fulfulde
Italiano
Oromoo
ಕನ್ನಡ
Wolof
Български
Azərbaycan
Ελληνικά
Akan
O‘zbek
Українська
ქართული
Lingala
Македонски
تلاش
×
تلاش کے نتائج: