صفحہ رئیسی
زمرے
کچھ اس پروجیکٹ کے بارے میں
Android App
iOS App
ہم سے رابطہ کریں
زبان
زمره:
نماز کے اذکار
صفحہ رئیسی
موسوعہ کے اقسام
فقہ و اصولِ فقہ
فقہِ عبادات (عبادات سے متعلق شرعی مسائل)
نماز
فرعی زمرے
فہرست احادیث
نماز کے بعد کے کچھ اذکار
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
سنہالی
ایغور
کردی
پرتگالی
مليالم
تلگو
سواحلی
تمل
بورمی
تھائی
جرمنی
جاپانی
پشتو
نبی ﷺ دو سجدوں کے مابین یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ”اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي“ کہ اے اﷲ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
سنہالی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
مليالم
تلگو
سواحلی
تمل
بورمی
تھائی
جاپانی
پشتو
رسول الله ﷺ جب اپنی نماز سے فارغ ہو کر پلٹتے، تو تین دفعہ استغفار کرتے اور فرماتے: ”اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ“ اے اللہ تو ہی سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ملتی ہے، تو بڑا برکت والا ہے، اے جلا ل اور بزرگی والے!۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
مليالم
تلگو
سواحلی
تمل
بورمی
تھائی
جاپانی
پشتو
رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے: ”اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں“۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
سنہالی
ایغور
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، یہ بتائیں کہ تکبیرِ تحریمہ اور قرأت کے مابین سکتہ میں آپ کیا پڑھتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں یہ پڑھتا ہوں: ”اللَّهُمَّ باعد بيني وبين خطاياي كما باعدت بين المشرق والمغرب. اللهم نَقِّنِي من خطاياي كما يُنَقَّى الثوب الأبيض من الدَّنَسِ. اللهم اغسلني من خطاياي بالماء الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ.“
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
ویتنامی
سنہالی
ایغور
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
اے معاذ! قسم اللہ کی! مجھے تم سے محبت ہے۔ اے معاذ! میں تمھیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہرگز ترک نہ کرنا ”اللَّهُم أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ، وحُسنِ عِبَادتِك“
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
سنہالی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ذریعے سے تیری ناراضی سے اور تیری عافیت کے ذریعے سے تیری سزا سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں تیری ذات کے ذریعے سےتیرے قہر و غضب سے، میں تیری تعریف کا شمار نہیں کر سکتا، تو ویسا ہی ہے جیسے تو نے خود اپنی تعریف بیان کی ہے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
سنہالی
ایغور
کردی
پرتگالی
سواحلی
رسول اللہ ﷺ کثرت سے اپنے رکو ع و سجود میں یہ دعا پڑھتے تھے: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ ربنا وبحمدك، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لي.
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
سنہالی
ایغور
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
ہمیں اللہ نے آپ پر سلام بھیجنے کا طریقہ سکھایا ہے، لیکن آپ پر درود ہم کس طرح بھیجیں؟ آں حضرت ﷺ نے فرمایا کہ اس طرح کہو: اے اللہ ! محمد (ﷺ) پر اپنی رحمت نازل کر اور آل محمد (ﷺ)پر، جیسا کہ تو نے ابراہیم (علیہ السلام ) پر رحمت نازل کی ہے، بلاشبہ تو تعریف کیا ہوا اور پاک ہے۔ اے اللہ ! محمد (ﷺ) پر اور آل محمد (ﷺ) پر برکت نازل کر، جیسا کہ تو نے ابراہیم (علیہ السلام ) پر برکت نازل کی ہے، بلاشبہ تو تعریف کیا ہوا اور پاک ہے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
سنہالی
ایغور
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
نمازوں کے بعد کہے جانے والے کچھ کلمات ہیں، جنھیں ہر فرض نماز کے بعد کہنے والا یا ان پر عمل کرنے والا کبھی ناکام و نامراد نہیں ہو سکتا۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
سنہالی
ایغور
کردی
پرتگالی
اے اللہ! میرے اور میری خطاؤں کے درمیان ایسی دوری کر دے جیسی مشرق ومغرب کے درمیان تو نے دوری کی ہے، اے اللہ! مجھے خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جس طرح سفید کپڑا میل سے صاف کیا جاتا ہے۔ اے اللہ! مجھے میری خطاؤں سے پانی اور برف اور اولے سے دھو دے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
ایغور
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
جو شخص بھی ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ کہے اور تینتیس مرتبہ الحمدللہ کہے اور تینتیس مرتبہ اللہ اکبر کہے تو یہ کل ننانوے مرتبہ ہوا اور سو کی عدد پورا کرتے ہوئے وہ ”لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ“ کہے تو اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
جس شخص نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی، اس کو جنت مین داخل ہونے سے موت کے سوا اور کوئی چیز روکنے والی نہیں۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
ان دونوں نے سچ کہا تھا۔ ان کو ایسا عذاب ہوتا ہے کہ اسےسب مویشی بھی سنتے ہیں.
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
رسول اللہ ﷺ اپنے رکوع و سجود میں کثرت کے ساتھ یہ پڑھا کرتے تھے: سُبْحَانَكَ اللهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اللهُمَّ اغْفِرْ لِي۔ آپ ﷺ قرآن کی عملی تفسیر فرما رہے تھے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
ایغور
کردی
نہايت ہی پاک، بڑا مقدس ہے فرشتوں اور جيريل عليہ السلام کا رب
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
اے اللہ! میرے اگلے اور پچھلے، چھپے اور کھلے گنا ہوں کی مغفرت فرما اور مجھ سے جو زیادتی ہوئی ہو ان سے اور ان سب باتوں سے درگزر فرما جن کو تو مجھ سے زیادہ جا ننے والا ہے، تو ہی آگے بڑھانے والا اور پیچھے کرنے والا ہے، تیرے سوا کوئی برحق معبود نہیں۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
ایغور
کردی
میں ایک رات رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (نماز پڑھنے کے لیے) کھڑا ہوا۔ چنانچہ آپ ﷺ کھڑے ہوئے اور سورۃ البقرۃ پڑھی۔ آپ ﷺ جب کسی رحمت والی آیت سے گزرتے تو ٹھہر کر رحمت طلب کرتے اور جب کسی عذاب والی آیت سے گزرتے تو ٹھہر کر پناہ مانگتے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
اے اللہ! جبریل ومیکائیل اور اسرافیل کے رب! آسمان اور زمین کے پیدا کر نے والے! غیب اور ظاہر کے جا ننے والے! تو ہی اپنے بندوں کے درمیان جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں، فیصلہ فرمائے گا، جن چیزوں میں اختلاف ہے، ان میں اپنی منشاء سے حق کی طرف میری رہنمائی فرما۔ بے شک تو جسے چاہتا ہے اُسے سیدھی راہ دکھلا دیتا ہے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
ویتنامی
کردی
ہاؤسا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: ”وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ؛ إِنَّ صَلاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ “ میں نے اپنے چہرے کو اس ذات کی طرف متوجہ کیا ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، میں تمام ادیان سے کٹ کر سچے دین کا تابع دار ہوں، میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اللہ کے سا تھ دوسرے کو شریک ٹھہراتے ہیں، میری نماز، میری قربانی، میرا جینا اور مرنا سب اللہ ہی کے لئے ہے، جو سارے جہاں کا رب ہے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
رسول اللہﷺ جب رات کو قیام اللیل کے لیے کھڑے ہوتے، تو تکبیر تحریمہ کہتے، پھر”سُبْحَانك اللَّهم وبحَمْدِك وتبارك اسْمُك، وتعالى جَدُّك، ولا إله غَيْرَك“ پڑھتے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
ایغور
کردی
اس نے اپنے ہاتھ خیر سے بھر لیے ہیں۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
رسول اللہ ﷺ کی نماز آپ کا رکوع کرنا، رکوع سے سر اٹھانا اور سجدہ کرنا، نیز دونوں سجدوں کے درمیان ٹھہرنا، تقریباً برابر برابر ہوتا تھا۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
ایغور
کردی
رسول اللہ ﷺ ہمیں تشہد یوں سکھاتے تھے جیسے آپ ہمیں قرآن کی سورت سکھاتے تھے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
ہاؤسا
×
ہم سے رابطہ کریں
نام *
ای میل *
پیغام *
بھیجیں
ای میل
()
*
رکنیت حاصل کریں (سبسکرائب کریں)۔
×
زبان:
العربية
English
Français
Español
Türkçe
اردو
Indonesia
Bosanski
Русский
বাংলা ভাষা
中文
فارسی
Tagalog
हिन्दी
Tiếng Việt
සිංහල
ئۇيغۇرچە
كوردی
Hausa
Português
മലയാളം
తెలుగు
Kiswahili
தமிழ்
ဗမာ
ไทย
Deutsch
日本語
پښتو
×
تلاش کریں:
العربية
English
Français
Español
Türkçe
اردو
Indonesia
Bosanski
Русский
বাংলা ভাষা
中文
فارسی
Tagalog
हिन्दी
Tiếng Việt
සිංහල
ئۇيغۇرچە
كوردی
Hausa
Português
മലയാളം
తెలుగు
Kiswahili
தமிழ்
ဗမာ
ไทย
Deutsch
日本語
پښتو
تلاش
×
تلاش کے نتائج: