عن أبي أمامة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : «من قرأ آية الكرسي في دبر كل صلاة مكتوبة لم يمنعه من دخول الجنة إلا أن يموت». وفي رواية: «وقل هو الله أحد».
[صحيح] - [رواه النسائي، والرواية الأخرى أخرجها الطبراني]
المزيــد ...

ابو امامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی، اس کو جنت مین داخل ہونے سے موت کے سوا اور کوئی چیز روکنے والی نہیں"c2">“۔ اور ایک روایت میں: ”وقل هو الله أحد“ (یعنی قل هو الله أحد بھی پڑھے) کے لفظ کا اضافہ ہے۔
صحیح - اسے امام طبرانی نے روایت کیا ہے۔

شرح

یہ حدیث ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت بیان کرتی ہے۔ آیت الکرسی سورۃ البقرۃ میں ہے: ﴿اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ﴾ (سورہ بقرہ: 255) اس کی فضیلت یہ ہے کہ اس کا پڑھنے والا جنت میں داخل ہوگا یا مرتے ہی جنت میں داخل ہو جائے گا۔

ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی کردی ہاؤسا پرتگالی الدرية
ترجمہ دیکھیں
مزید ۔ ۔ ۔