فرعی زمرے

فہرست احادیث

تم اہلِ کتاب کی ایک قوم کے پاس جارہے ہو۔ تم انہیں سب سے پہلے اس بات کی گواہی کی طرف دعوت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے
عربي انگریزی زبان اسپینی
جس نے اسلام میں (داخل ہونے کے بعد) اچھا کام کیا، جاہلیت میں کیے گئے اعمال کے بارے میں اس کا مؤاخذہ نہیں ہوگا
عربي انگریزی زبان اسپینی
نجد کا ایک شخص نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آیا، جس کے بال بکھرے ہوئے تھے، ہم اس کی آواز کی بھنبھناہٹ سن رہے تھے، لیکن سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔ یہاں تک کہ وہ نزدیک آن پہنچا، تب معلوم ہوا کہ وہ اسلام کے بارے میں پوچھ رہا ہے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے اس وقت تک لڑوں جب تک کہ وہ لا الہ الا اللہ نہ کہہ دیں (یعنی اسلام لے آئیں) اور یہاں تک کہ وہ نماز قائم کرنے لگیں اور زکوۃ دینا شروع کردیں۔ جو لوگ یہ کرلیں گے وہ مجھ سے اپنی جان اور اپنا مال محفوظ کر لیں گے سوائے اس حق کے جو اسلام کی وجہ سے واجب ہو گا، باقی رہا ان کا حساب تو وہ اللہ کے ذمہ ہے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
اللہ کے رسول! آپ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے، جو مجھے جنت میں لے جائے اور جہنم سے دور رکھے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: تم نے ایک بہت بڑی بات پوچھی ہے اور بے شک یہ عمل اس شخص کے لیے آسان ہے، جس کے لیے اللہ تعالیٰ آسان کر دے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
اسے قتل نہ کرو۔ اگر تم اسے قتل کر دو گے تو وہ اس جگہ پر آ جائے گا جس پر تمہارے اس کو قتل کرنے سے پہلے تم تھے اور تم اس جگہ پر آ جاؤ گے جس پر وہ اس کلمے کو کہنے سے پہلے تھا۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
اے اسامہ! لا إله إلا الله کہنے کے بعد بھی تم نے اُسے قتل کر دیا؟!
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
مومنوں کی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ محبت و مودّت اور باہمی ہمدردی کی مثال جسم کی طرح ہے کہ جب اس کا کوئی عضو تکلیف میں ہوتا ہے تو سارا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے بایں طور کہ نیند اڑ جاتی ہے اور پورا جسم بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان