صفحہ رئیسی
زمرے
کچھ اس پروجیکٹ کے بارے میں
Android App
iOS App
ہم سے رابطہ کریں
زبان
زمره:
صفحہ رئیسی
زمرے
فہرست احادیث
1.
میری بیوی نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا ہے جس کا رنگ کالا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اس سے پوچھا کہ تمہارے پاس اونٹ ہیں؟ اس نے عرض کیا کہ ہاں، آپ ﷺ نے پوچھا: ان کے رنگ کیا ہیں؟ اس نے جواب دیا کہ ان کے رنگ سرخ ہیں۔ آپ ﷺ نے مزید پوچھا کہ کیا ان میں کوئی خاکستری رنگ کا بھی ہے؟ اس نے جواب دیا کہ ہاں، ان میں خاکستری رنگ کے بھی ہیں۔ اس پر آپ ﷺ نے فرمایا کہ تمہارا کیا خیال ہے کہ یہ خاکستری رنگ کے اونٹ کہاں سے آ گئے؟ اس نے جواب دیا کہ کوئی رگ ہو گی جس نے انہیں کھینچ لیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ تو پھر اُسے بھی کسی رگ ہی نے کھینچ لیا ہو گا۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
2.
اب (نکاح) کیسے (باقی رہ سکتا ہے) جب کہ اس عورت کا دعوی ہے کہ اس نے تم دونوں کو دودھ پلایا تھا؟!
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
3.
زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی وفات اور ان کے قرض کے ادائیگی کا واقعہ۔ -
10 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
4.
یقیناً یہاں رہ کر بھی اگر تم کوئی نیک عمل کرو گے، اللہ کی رضا کی نیت سے، تو اس سے تمھارے درجے بلند ہوں گے اور شاید ابھی تم زندہ رہو گے اور بہت سے لوگوں (مسلمانوں) کو تم سے فائدہ پہنچے گا اور بہتوں (کفار و مرتدین) کو نقصان۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
5.
”وراثت کے مقررہ حصے ان کے حق داروں کو دو۔ پھر جو کچھ باقی بچ جائے وہ میت کے سب سے زیادہ قریبی مرد (وارث) کے لیے ہے۔“ -
4 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
مليالم
تلگو
سواحلی
تمل
تھائی
جرمنی
پشتو
الباني
الهولندية
الغوجاراتية
النيبالية
ภาษาโยรูบา
الدرية
الصربية
الطاجيكية
الرومانية
المجرية
التشيكية
الموري
ภาษามาลากาซี
ภาษากันนาดา
الأوزبكية
الأوكرانية
الجورجية
المقدونية
الخميرية
البنجابية
6.
سوموار اور جمعرات کو (اللہ کے ہاں) اعمال پيش کیے جاتے ہيں، لہٰذا مجھے يہ پسند ہے کہ ميرا عمل (بارگاہِ الٰہی میں) پيش کیا جائے تو ميں روزے سے ہوں
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
7.
ایک صاحب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا کہ میں بھوکا ہوں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
8.
تمہیں معلوم ہے، مجزز (ایک قیافہ شناس) نے ابھی ابھی زید بن حارثہ اور اسامہ بن زید کو (چادر اوڑھے لیٹے ہوئے) دیکھا تو کہا کہ یہ پاؤں ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
9.
(تجارتی) قافلوں سے آگے جاکر نہ ملاکرو ( بلکہ ان کو منڈی میں آنے دیا کرو ) کسی کی بیع پر بیع نہ کرو اور نہ ہی (خریداری کی نیت کے بغیر)محض ریٹ بڑھانے کے لئے بولی لگاو اور کوئی شہری شخص (دلال بن کر) کسی دیہاتی کی طرف سے نہ بیچے اور (بیچنے کے لیے) اونٹنیوں اور بکریوں کے تھنوں میں دودھ کو روک کر نہ رکھو.
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
10.
نبی کریم ﷺ نے خیبر کے دن نکاحِ متعہ اور پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
11.
بنی اسرائیل میں تین شخص تھے، ایک کوڑھی، ایک گنجا اور ایک نابینا۔ اللہ تعالیٰ نے ان تینوں بندوں کو آزمانا چاہا، چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے اُن کے پاس ایک فرشتہ بھیجا۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
12.
جب آپ ﷺ فجر کی آخری رکعت میں رکوع سے سر اٹھاتے تو ”سَمِعَ الله لمن حَمِدَه“ اور”رَبَّنا ولك الحَمْدُ“ کہنے کے بعد فرماتے:”اللهمَّ الْعَنْ فُلانًا وفُلانًا“(اے اللہ فلاں اور فلاں پر لعنت فرما)۔ اس پر اللہ تعالی نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ...﴾
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
13.
بے شک تمہارا ان گروہوں اور وادیوں میں بکھر جانا شیطان کی طرف سے ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
تمل
14.
بہترین ساتھی چار ہیں، بہترین فوجی دستہ چار سو کا ہے، بہترین فوج چار ہزار کی ہے اور بارہ ہزار کی فوج محض تعداد کی کمی کی وجہ سے مغلوب نہیں ہوگی۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
ہاؤسا
15.
اب تمہارا خرچ اس کے ذمے نہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
16.
رسول اللہ ﷺ نے صفیّہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کرکے ان کی آزادی کو ان کا مہر بنا دیا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
17.
رسول اللہ ﷺ نے خیبر والوں سے کھجور اور غلہ کی نصف پیداوار کے بدلے (بٹائی کا) معاملہ کیا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
18.
ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کے زمانہ میں اپنی بیوی پر زنا کا الزام لگایا اور اس کے بچہ کو اپنا بچہ ماننے سے انکار کر دیا تو نبی کریم ﷺ نے دونوں کو حکم دیا تو ان دونوں نے لعان کیا، جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا۔ پھر آپ ﷺ نے بیٹے کا فیصلہ عورت کے حق میں کیا اور دونوں لعان کرنے والوں کے درمیان علیحدگی کرا دی۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
19.
تمہارا اب اس عورت پر کوئی اختیار نہیں۔ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ! میرا مال؟ آپ ﷺ نے فرمایا: تمہارا کوئی مال نہیں۔ اگر تم اس کے معاملہ میں سچے ہو تو وه تمہارے اس کی شرم گاہ کو حلال کرنے کے بدلے ميں ہے اور اگر تم نے اس پر جھوٹی تہمت لگائی ہے تو وہ (مال) تمہارے ليے اس عورت سے اور بھی زيادہ دور ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
20.
(زمانہ جاہلیت میں) جب کسی عورت کا شوہر مر جاتا تو وہ ایک تنگ وتاریک کوٹھڑی میں چلی جاتی،اور گھٹیا قسم کے کپڑے پہنتی، وہ نہ خوشبو لگاتی اورنہ ہی زیب وزینت کی کوئی اور چیز استعمال کرتی یہاں تک کہ (اسی حالت میں) ایک سال گزر جاتا۔ پھر کسی جانور - گدھے، یا پرندے یا بکری - کو اس کے پاس لایا جاتا اور وہ اس کے ساتھ اپنا جسم رگڑتی!
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
21.
میں نے رافع بن خدیج رضی اللہ عنہما سے زمین کو سونے اور چاندی کے عوض کرایہ پر دینے کے بارے میں پوچھا، انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
22.
رسول اللہ ﷺ نے بیعِ عرایا میں اجازت و رخصت عنایت فرما دی، (بایں صورت کہ تازہ کھجوروں کو خشک کے عوض اندازے سے فروخت کر لیا جائے) جب کہ یہ پانچ وسق کی مقدار سے کم ہوں، یا پھر پانچ وسق ہوں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
23.
رسول اللہ ﷺ نے صاحبِ عریہ کو اس کی اجازت دی کہ اپنا عریہ اس کے اندازے سے برابر میوے کے بدلے میں بیچ ڈالے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
24.
عدت کے بارے میں سُبیعہ اسلمیہ رضی اللہ عنہا کی حدیث۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
25.
اللہ کے رسول سے سونے اور چاندی کی شکل میں ملنے والی گری پڑی چیز کے بارے میں پوچھا گیا؟ آپ ﷺ نے فرمایا، اس کی ڈوری اور کپڑے کی تشہیر کرو۔ پھر ایک سال تک اس کی تشہیر کرو، پھر اگر تم نے اسے خرچ کر لیا، تو وہ تمہارے پاس ودیعت ہوگی۔ جب کبھی بھی اس کا مالک آئے، تمہیں ادا کرنا پڑے گا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
26.
خوف كى نماز کا طریقہ جیسا كہ جابر رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
27.
اگر وہ میری ربیبہ نہ ہوتی (یعنی میری بیوی کی بیٹی نہ ہوتی) جب بھی میرے لیے حلال نہ ہوتی۔ وہ تو میری رضاعی بھتیجی ہے۔ مجھ کو اور ابوسلمہ دونوں کو ثویبہ نے دودھ پلایا ہے۔ چنانچہ اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو میرے سامنے نکاح کے لیے پیش نہ کرو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
28.
نبی کریم ﷺ نے عمر بھر کے لیے ہبہ کئے گئے مکان کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ اسی کا ہے جس کے لئے وہ ہبہ کیا گیا ہے۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
29.
رسول اللہ ﷺ نے ہر اس چیز میں شُفعہ کا فیصلہ فرمایا تھا جو ابھی تقسیم نہ ہوئی ہو۔ لیکن جب حدود مقرر ہو گئیں اور راستے بدل دیے گئے تو پھر حقِ شفعہ باقی نہیں رہتا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
30.
کیا تم رفاعہ کے پاس واپس جانا چاہتی ہو؟ نہیں، تم اس وقت تک اس کے پاس نہیں جاسکتی، جب تک تم اس کا مزہ نہ چکھ لو اور وہ تمھارا مزہ نہ چکھ لے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
پرتگالی
31.
حق ’وِلاء‘ اسے حاصل ہوگا جو آزاد کرے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
32.
بچہ اسی کا ہوتا ہے جس کے بستر پر پیدا ہو اور زانی کے حصہ میں صرف پتھر آتے ہیں۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
33.
جب یمن والے آئے تو اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: تمہارے پاس اہلِ یمن آئے ہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
34.
بے شک اللہ تعالیٰ احسان کرنے والا ہے اور ہر چیز کے ساتھ احسان و بھلائی کرنے کو پسند فرماتا ہے تو جب بھی تم قتل کرو تو اچھی طرح قتل کرو اور جب بھی تم ذبح کرو تو اچھی طرح ذبح کرو اور تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ اپنی چھری کو تیز کرے اور اپنے جانور کو آرام پہنچائے۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
35.
جب كوئي مسلمان شخص نماز اور ذكر كے لیے مساجد میں پابندی کے ساتھ آتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایسے خوش ہوتا ہے جیسے کسی غیر موجود شخص کی آمد پر اس کے اہل خانہ خوش ہوتے ہیں۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
36.
میں اور میرے والد دونوں ابو بَرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، تو میرے والد نے ان سے پوچھا کہ نبی ﷺ فرض نماز کیسے (یعنی کب) پڑھتے تھے؟
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ہاؤسا
پرتگالی
37.
میں انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ مجوس کے چند افراد کے پاس (بیٹھا ہوا) تھا کہ اسی دوران چاندی کے ایک برتن میں فالودہ لایا گیا، تو آپ نے اسے تناول نہیں فرمایا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
38.
نبی ﷺ نے مرد کو زعفران لگانے سے منع فرمایا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
ہاؤسا
تمل
39.
بلوغت کے بعد یتیمی نہیں رہتی اور نہ دن بھر رات کی آمد تک خاموش رہنا جائز ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
ہاؤسا
40.
ابوبکر رضی اللہ عنہ قبیلۂ احمس کی ایک عورت سے ملے، اس کا نام زینب تھا۔ آپ نے دیکھا کہ وہ بات ہی نہیں کرتی.
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
41.
ہم آپ ﷺ سے ملاقات کرنے بچوں کے ساتھ ثنية الوداع گئے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
ہاؤسا
تمل
42.
جہاد سے لوٹنا بھی جہاد ہی کی طرح ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
ہاؤسا
تمل
43.
غلام جو کسی کی ملکیت میں ہو اور نیکو کار ہو تو اسے دو ثواب ملتے ہیں۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
ہاؤسا
44.
ابھی تک فرشتوں نے ان پر اپنے پروں سے سایہ کر رکھا ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
ہاؤسا
45.
بیشک تجھ میں ابھی کچھ زمانہ جاہلیت کا اثر باقی ہے۔ تمہارے غلام بھی تمہارے بھائی ہیں اگرچہ اللہ تعالیٰ نے انہیں تمہاری ماتحتی میں دے رکھا ہے۔ اس لیے جس کا بھی کوئی بھائی اس کے قبضہ میں ہو اسے وہی کھلائے جو وہ خود کھاتا ہے اور وہی پہنائے جو وہ خود پہنتا ہے اور ان پر ان کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالے۔لیکن اگر ان کی طاقت سے زیادہ بوجھ ڈالو تو پھر ان کی خود مدد بھی کر دیا کرو۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
46.
روزِ قیامت اللہ ہر مسلمان کے حوالے ایک یہودی یا عیسائی کرے گا اور کہے گا کہ یہ جہنم سے چھٹکارے کے لیے تیرا تاوان ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
ہاؤسا
47.
عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا واقعہ اور نبی ﷺ کا انہیں نماز اور وضو سکھانے کا بیان۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
سنہالی
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
48.
ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا لڑکا بیمار تھا۔ وہ کہیں باہر گئے ہوئے تھے کہ بچے کا انتقال ہو گیا۔ -
1 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
49.
اللہ عزوجل نے مکہ کو ہاتھی والوں سے روک دیا، اور وہاں کے باشندوں پر اپنے رسول اور مومنوں کو مسلط کردیا۔ یہ نہ تو مجھ سے پہلے کسی کے لیے حلال تھا، اور نہ میرے بعد کسی (کی دراندازی) کے لیے حلال ہو گا۔ یہ دن کے تھوڑے سے وقت کے لیے میں میرے لیے حلال ہوا اور اس وقت وہ پہلے کی طرح حرام ہے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
پرتگالی
50.
اس شخص نے مجھ پر میری تلوار کھینچی تھی، جب کہ میں سویا ہوا تھا میں بیدار ہوا تو یہ اس کے ہاتھ میں سونتی ہوئی تھی، اس نے کہا: اب آپ کو مجھ سے کون بچائے گا؟ میں نے کہا: اللہ
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
ایغور
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
51.
گود میں صرف تین بچوں نے کلام کیا۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
ویتنامی
تجالوج
ہاؤسا
52.
کسی وقت آپ ﷺ نے ہمیں نمازِ خوف پڑھائی، ایک جماعت آپ کے ساتھ کھڑی ہوئی اور دوسری دشمن کے مقابلے میں تھی، جو آپ کے ساتھ تھے وہ آپ ﷺ کے ساتھ ایک رکعت پڑھ کر چلے گئے، دوسری جماعت آئی آپ نے ایک رکعت انہیں پڑھائی۔ دونوں جماعتوں نے (باقی ماندہ) ایک ایک رکعت پوری کی۔ -
3 ملاحظة
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
اسپینی
انڈونیشیائی زبان
بنگالی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہاؤسا
پرتگالی
53.
میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوہ حنین میں شریک تھا۔۔ میں اور ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہی رہے اور آپ ﷺ سے جدا نہ ہوئے، رسول اللہ ﷺ اپنے ایک سفید خچر پر سوار تھے۔
عربي
انگریزی زبان
اردو
...
انڈونیشیائی زبان
فرانسیسی زبان
ترکی زبان
روسی زبان
بوسنیائی زبان
ہندوستانی
چینی زبان
فارسی زبان
×
ہم سے رابطہ کریں
نام *
ای میل *
پیغام *
بھیجیں
ای میل
()
*
رکنیت حاصل کریں (سبسکرائب کریں)۔
×
زبان:
العربية
EN - انگریزی زبان - English
UR - اردو - اردو
ES - اسپینی - Español
ID - انڈونیشیائی زبان - Indonesia
UG - ایغور - ئۇيغۇرچە
BN - بنگالی زبان - বাংলা
FR - فرانسیسی زبان - Français
TR - ترکی زبان - Türkçe
RU - روسی زبان - Русский
BS - بوسنیائی زبان - Bosanski
SI - سنہالی - සිංහල
HI - ہندوستانی - हिन्दी
ZH - چینی زبان - 中文
FA - فارسی زبان - فارسی
VI - ویتنامی - Tiếng Việt
TL - تجالوج - Tagalog
KU - کردی - Kurdî
HA - ہاؤسا - Hausa
PT - پرتگالی - Português
ML - مليالم - മലയാളം
TE - تلگو - తెలుగు
SW - سواحلی - Kiswahili
TA - تمل - தமிழ்
MY - بورمی - မြန်မာ
TH - تھائی - ไทย
DE - جرمنی - Deutsch
JA - جاپانی - 日本語
PS - پشتو - پښتو
AS - آسامی - অসমীয়া
SQ - الباني - Shqip
SV - السويدية - Svenska
AM - الأمهرية - አማርኛ
NL - الهولندية - Nederlands
GU - الغوجاراتية - ગુજરાતી
KY - ภาษาคีร์กีซ - Кыргызча
NE - النيبالية - नेपाली
YO - ภาษาโยรูบา - Yorùbá
LT - الليتوانية - Lietuvių
PRS - الدرية - دری
SR - الصربية - Српски
SO - الصومالية - Soomaali
TG - الطاجيكية - тоҷикӣ
RW - คำแปลภาษากินยาร์วันดา - Kinyarwanda
RO - الرومانية - Română
HU - المجرية - Magyar
CS - التشيكية - Čeština
MOS - الموري - Moore
MG - ภาษามาลากาซี - Malagasy
FF - الفولانية - Fulfulde
IT - اطالوی - Italiano
OM - คำแปลภาษาโอโรโม - Oromoo
KN - ภาษากันนาดา - ಕನ್ನಡ
WO - الولوف - Wolof
BG - البلغارية - Български
AZ - ภาษาอาเซอร์ไบจาน - Azərbaycan
EL - اليونانية - Ελληνικά
AK - الأكانية - Akan
UZ - الأوزبكية - O‘zbek
UK - الأوكرانية - Українська
KA - الجورجية - ქართული
LN - اللينجالا - Lingala
MK - المقدونية - Македонски
KM - الخميرية - ភាសាខ្មែរ
BM - البامبارية - Bambara
PA - البنجابية - ਪੰਜਾਬੀ
MR - الماراثية - मराठी
DA - الدنماركية - Dansk
RN - الكيروندي - Kirundi
YAO - الياو - Yao
×
تلاش کریں:
العربية
English
اردو
Español
Indonesia
ئۇيغۇرچە
বাংলা
Français
Türkçe
Русский
Bosanski
සිංහල
हिन्दी
中文
فارسی
Tiếng Việt
Tagalog
Kurdî
Hausa
Português
മലയാളം
తెలుగు
Kiswahili
தமிழ்
မြန်မာ
ไทย
Deutsch
日本語
پښتو
অসমীয়া
Shqip
Svenska
አማርኛ
Nederlands
ગુજરાતી
Кыргызча
नेपाली
Yorùbá
Lietuvių
دری
Српски
Soomaali
тоҷикӣ
Kinyarwanda
Română
Magyar
Čeština
Moore
Malagasy
Fulfulde
Italiano
Oromoo
ಕನ್ನಡ
Wolof
Български
Azərbaycan
Ελληνικά
Akan
O‘zbek
Українська
ქართული
Lingala
Македонски
ភាសាខ្មែរ
Bambara
ਪੰਜਾਬੀ
मराठी
Dansk
Kirundi
Yao
تلاش
×
تلاش کے نتائج: