فرعی زمرے

فہرست احادیث

ایمان کی ستّر سے زائد شاخیں ہیں، یا فرمایا: ایمان کی ساٹھ سے کچھ زائد شاخیں ہیں۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
تم میں سے جو شخص کوئی برائی دیکھے تو وہ اسے بدل (روک) دے
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
جس نے اسلام میں (داخل ہونے کے بعد) اچھا کام کیا، جاہلیت میں کیے گئے اعمال کے بارے میں اس کا مؤاخذہ نہیں ہوگا
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
مجھ سے پہلے اللہ نے جتنے نبی بھیجے، ان کے ان کی امت میں سے حواری اور ساتھی ہوتے تھے، جو ان کی سنت پر عمل اور ان کے حکم کی اقتدا کرتے تھے۔ پھر ان کے بعد ایسے ناخلف لوگ پیدا ہوئے، جو ایسی باتیں کہتے، جو وہ کرتے نہیں تھے اور کرتے وہ کام تھے جن کا انھیں حکم نہیں دیا جاتا تھا
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
کامل مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان (کی ایذا رسانی) سے مسلمان محفوظ رہیں اور حقیقی مہاجر وہ ہے جس نے ان تمام چیزوں کو چھوڑ دیا جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
ہم اپنے دلوں میں ایسی چیزیں محسوس کرتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی ان کو زبان پر لانا بہت سنگین سمجھتا ہے۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ’’کیا تم نے واقعی اپنے دلوں میں ایسا محسوس کیا ہے؟‘‘ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں! آپ نے فرمایا: ’’یہی صریح ایمان ہے۔‘‘
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
”کپڑے کی بوسیدگی کی طرح ایمان بھی تمہارے دل کے اندر بوسیدہ ہو جاتا ہے۔ لہذا اللہ تعالیٰ سے سوال کیا کرو کہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان کی تجدید کرتا رہے۔“
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان