زمره:
+ -
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:

«مَلْعُون مَنْ أتَى امرأتَه في دُبُرِها».
[حسن] - [رواه أبو داود والنسائي في الكبرى وأحمد] - [سنن أبي داود: 2162]
المزيــد ...

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ”وہ شخص ملعون ہے، جس نے عورت سے اس کے دبر میں جماع کیا“۔
[حَسَنْ] - [اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔]

شرح

اس حدیث کے اندر بیوی کے دبر میں مجامعت سے متعلق شدید وعید آئی ہے؛ کیوں کہ ایسا کرنے پر اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دھتکارے جانے کی سزا مرتب ہوتی ہے یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ یہ انتہائی بڑے گناہوں میں سے ہے اور مسلمان کے لیے ایسا کرنا حلال نہیں ہے۔

حدیث کے کچھ فوائد

ترجمہ: انگریزی زبان انڈونیشیائی زبان ایغور فرانسیسی زبان ترکی زبان روسی زبان بوسنیائی زبان سنہالی ہندوستانی چینی زبان فارسی زبان ویتنامی تجالوج کردی ہاؤسا پرتگالی مليالم تلگو سواحلی تھائی پشتو آسامی السويدية الأمهرية الهولندية الغوجاراتية النيبالية المجرية الجورجية المقدونية
ترجمہ دیکھیں
زمرے
مزید ۔ ۔ ۔