فرعی زمرے

فہرست احادیث

جو فال نکالے یا جس کے لیے فال نکالا جائے، یا جو کاہنوں کا پیشہ اختیار کرے یا جو کاہن کے پاس جائے یا جو جادو کرے یا کروائے یہ ہم میں سے نہیں۔ جو کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے، اس نے محمد ﷺ کے لائے ہوئے دین سے کفر کیا۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
جس نے علم نجوم کا کوئی حصہ سیکھا تو اس نے جادو کا ایک حصہ سیکھا، وہ جتنا زیادہ علمِ نجوم سیکھے گا اتنا ہی زیادہ جادو سیکھے گا۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
''بے شک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان (فاصلہ مٹانے والا عمل) نماز کا ترک کرنا ہے''۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
”ہمارے اور ان (کافروں) کے درمیان جو عہد و میثاق ہے، وہ نماز ہے۔ جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا“
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
جادو کو جادوگر ہی اتار سکتا ہے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
تم جانتے ہو کہ تمہارے رب نے کیا فرمایا ہے؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کا رسول ہی زیادہ جانتے ہیں۔ آپ نے فرمایا : ’’(اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے کہ) میرے کچھ بندوں نے مجھ پر ایمان کے ساتھ صبح کی اور کچھ بندوں نے کفر کے ساتھ صبح کی
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہمیں لکھا: ہر جاوگر مرد اور عورت کو قتل کردو۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان