زمره: . . .
+ -
عَنْ عَائِشَةَ أم المؤمنين رضي الله عنها عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:

«إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ وَحَضَرَ العَشَاءُ فَابْدَؤُوا بِالعَشَاءِ».
[صحيح] - [رواه البخاري] - [صحيح البخاري: 5465]
المزيــد ...

عائشہ رضی اللہ عنہا، عبد اللہ بن عمر اور انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب نماز کھڑی ہو جائے اور رات کا کھانا بھی سامنے آ جائے، تو رات کے کھانے سے پہل کرو“۔

الملاحظة
ورواه مسلم رقم " 557"
النص المقترح لا يوجد...
الملاحظة
للحديث روايات أخرى فيها زيادة توضح الحديث
النص المقترح لا يوجد...

[صحیح] - [اس حدیث کی تمام روایات متفق علیہ ہیں۔]

شرح

جب نماز کھڑی ہوجائے اورکھانے پینے کی اشیا سامنے موجود ہوں، تو مناسب یہ ہے کہ کھانے پینے سے پہل کی جائے؛ تاکہ نمازی کی بھوک ختم ہوجائے اور اس کا ذہن دوران نماز کھانے کی طرف نہ لگا رہے۔ لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ نمازکا وقت تنگ نہ ہو اور کھانے کی ضرورت اوراس کی چاہت بھی ہو۔ اس میں اس بات کی تاکید ہے کہ یہ شریعت کامل ہے اورآسانی وکشادگی کے ساتھ انسانی جان کے حقوق کا خیال رکھتی ہے۔

حدیث کے کچھ فوائد

الملاحظة
قال أبو الدرداء رضي الله عنه: مِنْ فقه المرء إقباله على حاجته حتى يُقبل على صلاته وقلبه فارغ.
تخريج أثر أبي الدرداء
النص المقترح علّقه البخاري، في كتاب الأذان، باب إذا حضر الطعام وأقيمت الصلاة، قبل الحديث رقم (671)، قال ابن حجر: وصله ابن المبارك في " الزهد " ص 401، وأخرجه محمد بن نصر المروزي في كتاب " تعظيم قدر الصلاة " 1/185 من طريقه. ينظر: فتح الباري لابن حجر2/159
ترجمہ: انگریزی زبان اسپینی انڈونیشیائی زبان ایغور بنگالی زبان فرانسیسی زبان ترکی زبان روسی زبان بوسنیائی زبان سنہالی ہندوستانی چینی زبان فارسی زبان ویتنامی تجالوج کردی ہاؤسا پرتگالی سواحلی
ترجمہ دیکھیں
زمرے
  • . .
مزید ۔ ۔ ۔