عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «لا ينبغي لصِدِّيق أن يكون لعَّانًا».
[صحيح] - [رواه مسلم]
المزيــد ...

ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”صدّیق کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ بہت زیادہ لعنت کرنے والا ہو“۔
صحیح - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔

شرح

بہت زیادہ لعنت کرنا صدیقیت کے درجے کے منافی ہے جو کہ نبوت کے بعد سب سے بلند ترین درجہ ہے جس سے بندۂ مومن اللہ تعالی کے قریب جا سکتا ہے، لعن وطعن سے بچنا اس درجہ کو پانے کے وسائل میں سے ہے۔

ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی ویتنامی کردی ہاؤسا
ترجمہ دیکھیں
مزید ۔ ۔ ۔