عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : «لا يشربَنَّ أحدٌ منكم قائما».
[صحيح] - [رواه مسلم]
المزيــد ...
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی کھڑا ہو کر ہر گز نہ پیے“۔
[صحیح] - [اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔]
حدیث میں انسان کے کھڑے ہو کر پینے کی ممانعت کا ذکر ہے۔ یہ ممانعت اس وقت ہے جب کھڑے ہو کر پینے کی کوئی ضرورت نہ ہو اور یہ ممانعت بھی بطور کراہت ہے۔