زمره: . . .
+ -
عن أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه:

أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَافَرَ فَأَرَادَ أَنْ يَتَطَوَّعَ اسْتَقْبَلَ بِنَاقَتِهِ الْقِبْلَةَ فَكَبَّرَ، ثُمَّ صَلَّى حَيْثُ وَجَّهَهُ رِكَابُهُ.
[صحيح] - [رواه أبو داود]
المزيــد ...

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب سفر پر جاتے اور آپ کا نفل نماز پڑھنے کا ارادہ ہوتا تو آپ ﷺ سواری کا رُخ قبلے کی طرف کرکے تکبیر کہتے اور نماز شروع کر دیتے (بعد میں) چاہے سواری کا رُخ کدھر بھی ہوتا۔
[صحیح] - [اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔]

شرح

نبی کریم ﷺ جب حالتِ سفر میں نفلی نماز ادا کرنا چاہتے تو تکبیرِ تحریمہ کے وقت اپنی سواری کا منہ قبلہ کی طرف کر لیتے پھر اس کے بعد اس کا رُخ جس طرف بھی ہو جاتا آپ ﷺ اپنی نماز پڑھتے رہتے۔

حدیث کے کچھ فوائد

ترجمہ: انگریزی زبان اسپینی انڈونیشیائی زبان ایغور بنگالی زبان فرانسیسی زبان ترکی زبان روسی زبان بوسنیائی زبان ہندوستانی چینی زبان فارسی زبان ویتنامی تجالوج کردی ہاؤسا پرتگالی
ترجمہ دیکھیں
زمرے
  • . .
مزید ۔ ۔ ۔