زمره:
+ -
عَنْ ‌أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

«يَا أَبَا الْمُنْذِرِ، أَتَدْرِي أَيُّ آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللهِ مَعَكَ أَعْظَمُ؟» قَالَ: قُلْتُ: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: «يَا أَبَا الْمُنْذِرِ، أَتَدْرِي أَيُّ آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللهِ مَعَكَ أَعْظَمُ؟» قَالَ: قُلْتُ: {اللهُ لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ} [البقرة: 255]. قَالَ: فَضَرَبَ فِي صَدْرِي، وَقَالَ: «وَاللهِ لِيَهْنِكَ الْعِلْمُ، أَبَا الْمُنْذِرِ».
[صحيح] - [رواه مسلم] - [صحيح مسلم: 810]
المزيــد ...

ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"اے ابو منذر! کیا تم جانتے ہو کہ تمھارے پاس موجود اللہ کی کتاب کی کون سی آیت سب سے عظیم ہے؟۔‘‘ ان کا کہنا ہے کہ میں نے عرض کیا: اللہ اوراس کے رسول ﷺ زیادہ جانتے ہیں۔ آپﷺ نے (دوبارہ) فرمایا: ’’اے ابو منذر! کیا تم جانتے ہو کہ تمھارے پاس موجود اللہ کی کتاب کی کون سی آیت سب سے عظیم ہے؟۔‘‘ ان کا کہنا ہے کہ میں نے عرض کیا: ﴿اللَّهُ لَا إِلہ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ﴾ ان کا کہنا ہے کہ یہ سننے کے بعد آپﷺ نے میرے سینے پر ہاتھ مارا اور فرمایا: ’’اللہ کی قسم ! ابو منذر! تمھیں یہ علم مبارک ہو"۔

[صحیح] - [اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔] - [صحيح مسلم - 810]

شرح

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی بن کعب سے کتاب الہی کی سب سے عظیم آیت کے بارے میں پوچھا، تو ان کو جواب دینے میں تردد اور پس وپیش ہونے لگا۔ لیکن پھر جواب دیا کہ وہ آیت الکرسی (الله لا إله إلا هو الحي القيوم) ہے، تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جواب کی تائید کی اور اس بات کا اشارہ کرنے کے لیے ان کے سینے پر ہاتھ مارا کہ ان کا سینہ علم وحکمت سے پُر ہے۔ نیز ان کے لیے یہ دعا کی کہ یہ علم ان کے لیے باعث سعادت ہو اور ان کی راہ میں آسانی ہی آسانی آئے۔

حدیث کے کچھ فوائد

  1. ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی عظیم منقبت۔
  2. آیۃ الکرسی کتاب الہی کی سب سے عظیم آیت ہے۔ اس لیے اس آیت کو حفظ کرنا چاہیے، اس کے معانی پر غور وفکر کرنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے۔
الملاحظة
منقبة عظيمة لأبي بن كعب رضي الله عنه.
طالب جامعي
النص المقترح منقبة عظيمة لأبي بن كعب رضي الله عنه.
الملاحظة
منقبة عظيمة لأبي بن كعب رضي الله عنه.
أريد النسخ
النص المقترح منقبة عظيمة لأبي بن كعب رضي الله عنه.
الملاحظة
آية الكرسي أعظم آية في كتاب الله تعالى، فينبغي حفظها وتدبر معانيها والعمل بها.
حديث
النص المقترح آية الكرسي أعظم آية في كتاب الله تعالى، فينبغي حفظها وتدبر معانيها والعمل بها.
الملاحظة
آية الكرسي أعظم آية في كتاب الله تعالى، فينبغي حفظها وتدبر معانيها والعمل بها.
شرح حديث
النص المقترح لا يوجد...
الملاحظة
آية الكرسي أعظم آية في كتاب الله تعالى، فينبغي حفظها وتدبر معانيها والعمل بها.
فتح
النص المقترح آية الكرسي أعظم آية في كتاب الله تعالى، فينبغي حفظها وتدبر معانيها والعمل بها.
ترجمہ: انگریزی زبان اسپینی انڈونیشیائی زبان ایغور بنگالی زبان فرانسیسی زبان ترکی زبان روسی زبان بوسنیائی زبان سنہالی ہندوستانی چینی زبان فارسی زبان ویتنامی تجالوج کردی ہاؤسا پرتگالی مليالم تلگو سواحلی تمل بورمی جرمنی پشتو آسامی الباني السويدية الأمهرية الهولندية الغوجاراتية ภาษาคีร์กีซ النيبالية ภาษาโยรูบา الليتوانية الدرية الصربية الصومالية الطاجيكية คำแปลภาษากินยาร์วันดา الرومانية المجرية التشيكية الموري الفولانية คำแปลภาษาโอโรโม ภาษากันนาดา الولوف البلغارية ภาษาอาเซอร์ไบจาน اليونانية الأوزبكية الأوكرانية الجورجية المقدونية
ترجمہ دیکھیں
زمرے
مزید ۔ ۔ ۔