عن علي رضي الله عنه مرفوعاً: «المؤذن أملك بالأذان، والإمام أملك بالإقامة».
[صحيح موقوفاً على علي -رضي الله عنه] - [رواه عبد الرزاق وابن أبي شيبة والبيهقي]
المزيــد ...

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مؤذن اذان کا زیادہ حقدار ہے اور امام تکبیر (اقامت) کہلانے کا زیادہ حق رکھتا ہے“۔
[صحیح] - [اسے ابنِ ابی شیبہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام بیہقی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام عبد الرزّاق نے روایت کیا ہے۔]

شرح

حدیث اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ مؤذن اذان کا زیادہ استحقاق رکھتا ہے اور امام اقامت کہلانے کے متعلق زیادہ مستحق ہے۔

ترجمہ دیکھیں
زبان: انگریزی زبان اسپینی انڈونیشیائی زبان مزید ۔ ۔ ۔ (12)
مزید ۔ ۔ ۔