فرعی زمرے

فہرست احادیث

جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہیں میں سے ہے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
تم اپنے سے پہلے لوگوں کے طریقوں کے مطابق ایسے چلو گے جیسے تیار کیا ہوا تیر دوسرے تیر کے مطابق ہوتا ہے حتى كہ اگر وہ گوہ کی بِل ميں داخل ہوئے ہوں گے تو تم بھی اس ميں داخل ہونے كى كوشش كروگے. صحابہ كرام نے عرض كيا: یا رسول اللہ! ان سے مراد يہود و نصارىٰ ہيں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ پھر اور کون؟!
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
رسول اللہ ﷺ نے اس مرد پر لعنت کی ہے جو عورت کا لباس پہنتا ہے اور اس عورت پر لعنت کی ہے جو مرد کا لباس پہنتی ہے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
یہودی اور عیسائی خضاب نہیں لگاتے۔ تم ان کی مخالفت کیا کرو۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
مجھے مسجدوں کو بلند بنانے کا حکم نہیں دیا گیا۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مردوں اور مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں پر لعنت کی ہے اور فرمایا ہے : "انھیں اپنے گھروں سے نکال دو"
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان