زمره: . . .
+ -
قال إبراهيم النخعي رحمه الله:

كانوا يَضْرِبُونَنا على الشَّهادة والعَهْد ونحن صِغار.
[صحيح] - [متفق عليه]
المزيــد ...

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمارے بڑے بزرگ گواہی اور عہد کا لفظ زبان سے نکالنے پر ہمیں مارتے تھے۔

الملاحظة
ليس على نسق الموسوعة.. بل ليس هذا قول صحابي.
النص المقترح لا يوجد...
الملاحظة
لو يضاف انه النخعي
النص المقترح لا يوجد...
الملاحظة
لو يضاف زيادة مع الاسم حتى يتضح القائل قال إبراهيم:
النص المقترح لا يوجد...

[صحیح] - [متفق علیہ]

شرح

یہ اثر اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ بعضِ سلف اپنے بچوں کو بکثرت عہد اور وعدہ کرنے سے منع فرماتے تھے تاکہ وہ اس عہد اور وعدے کی خلاف ورزی کے سبب گناہگار نہ ہو جائیں، اسی طرح گواہی کا مسئلہ ہے تاکہ گواہی کے متعلق بچے لاپرواہی نہ برتے۔

حدیث کے کچھ فوائد

ترجمہ: انگریزی زبان اسپینی انڈونیشیائی زبان فرانسیسی زبان روسی زبان بوسنیائی زبان سنہالی ہندوستانی چینی زبان فارسی زبان کردی ہاؤسا پرتگالی
ترجمہ دیکھیں
زمرے
  • . .