فرعی زمرے

فہرست احادیث

نبی ﷺ اپنے تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کرتے رہتے تھے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیت اللہ کو اپنے بائیں جانب رکھا اور منی کو دائیں جانب۔ پھر فرمایا کہ یہی وہ جگہ ہے جہاں آپ ﷺ پر سورۂ بقرۃ نازل ہوئی۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
رسول اللہ ﷺ نے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے لیے جو مکتوب تحریر مایا تھا اس میں تھا کہ: قرآن کو صرف طاہر ہی چھوئے
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان