صفحہ رئیسی
زمرے
کچھ اس پروجیکٹ کے بارے میں
Android App
iOS App
ہم سے رابطہ کریں
زبان
زمره:
نماز کے ممنوعہ اوقات
صفحہ رئیسی
موسوعہ کے اقسام
فقہ و اصولِ فقہ
فقہِ عبادات (عبادات سے متعلق شرعی مسائل)
نماز
فرعی زمرے
فہرست احادیث
نبی ﷺنے نماز فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک اور عصر کے بعد سورج غروب ہو جانے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
سنہالی
ایغور
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
سواحلی
تین اوقات ہیں، رسول اللہ ﷺ ہمیں روکتے تھے کہ ہم ان میں نماز پڑھیں یا اپنے مردوں کو قبروں میں اتاریں؛ جب سورج چمکتا ہوا طلوع ہورہا ہو، یہاں تک کہ وہ بلند ہوجائے، جب دوپہر کو ٹھہرنے والا (سایہ) ٹھہر جائے، حتیٰ کہ سورج (آگے کو) جھک جائے اور جب سورج غروب ہونے کے لیے جھک جائے، یہاں تک کہ وہ (پوری طرح) غروب ہوجائے۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
ہاؤسا
پرتگالی
جس وقت آفتاب کا کنارہ نکلے نماز کو چھوڑ دو یہاں تک کہ خوب اچھی طرح ظاہر ہوجائے اور جس وقت آفتاب کا کنارہ غائب ہو جائے تو نماز کو چھوڑ دو یہاں تک کہ خوب اچھی طرح غائب ہو جائے اور آفتاب کے نکلنے اور غروب ہونے کے وقت نماز کا قصد نہ کرو کیونکہ آفتاب شیطانوں-راوی کو شک ہے- یا شیطان کے دونوں سینگوں کے درمیان سے نکلتا ہے“۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
ہندوستانی
کردی
ہاؤسا
اس گھر (کعبہ) کا طواف کرنے اور نماز پڑھنے سے کسی کو مت روکو، رات اور دن کے جس حصہ میں بھی وہ کرنا چاہے کرنے دو۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
ہاؤسا
تم میں سے جو موجود ہیں، وہ ان لوگوں کو بتا دیں، جو موجود نہیں ہیں کہ فجر کے طلوع ہونے کے بعد دو رکعت (سنت) کے علاوہ کوئی اور (نفل) نماز نہ پڑھیں۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
روسی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
کردی
عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا واقعہ اور نبی ﷺ کا انہیں نماز اور وضو سکھانے کا بیان۔
عربي
انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
...
اسپینی
ترکی زبان
اردو
انڈونیشیائی زبان
بوسنیائی زبان
بنگالی زبان
چینی زبان
فارسی زبان
تجالوج
ہندوستانی
ویتنامی
سنہالی
×
ہم سے رابطہ کریں
نام *
ای میل *
پیغام *
بھیجیں
ای میل
()
*
رکنیت حاصل کریں (سبسکرائب کریں)۔
×
زبان:
العربية
English
Français
Español
Türkçe
اردو
Indonesia
Bosanski
Русский
বাংলা ভাষা
中文
فارسی
Tagalog
हिन्दी
Tiếng Việt
සිංහල
ئۇيغۇرچە
كوردی
Hausa
Português
മലയാളം
తెలుగు
Kiswahili
தமிழ்
ဗမာ
ไทย
Deutsch
日本語
پښتو
×
تلاش کریں:
العربية
English
Français
Español
Türkçe
اردو
Indonesia
Bosanski
Русский
বাংলা ভাষা
中文
فارسی
Tagalog
हिन्दी
Tiếng Việt
සිංහල
ئۇيغۇرچە
كوردی
Hausa
Português
മലയാളം
తెలుగు
Kiswahili
தமிழ்
ဗမာ
ไทย
Deutsch
日本語
پښتو
تلاش
×
تلاش کے نتائج: