فہرست احادیث

مسلمان کافر کا وارث نہیں بنے گا اور نہ کافر مسلمان کا وارث بنے گا
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
میرے وارثین دینار و درہم بانٹ کر نہیں لیں گے۔ میں اپنی بیویوں کے خرچ اور اپنے خلیفہ کے گزارے کے بعد جو کچھ چھوڑ جاوں، وہ صدقہ ہے
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
دو الگ الگ ملتوں کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں بن سکتے
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
میراث کے حصے جو (قرآن کریم میں) متعین کیے گیے ہیں ان کے حصہ داروں کو دو پھر جو کچھ بچے وہ میت کے قریب ترین مرد رشتہ داروں (عصبہ) کا حق ہے۔
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان
’’جب تم مدد طلب کرو، تو اللہ تعالیٰ سے طلب کرو‘‘
عربي انگریزی زبان فرانسیسی زبان