عن عقبة بن عامر رضي الله عنه سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «سَتُفْتَحُ عليكم أَرَضُونَ، ويكفيكم الله، فلا يعجز أحدكم أن يلَهْوُ بأَسْهُمِهِ».
[صحيح] - [رواه مسلم]
المزيــد ...

عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”عنقریب علاقے تمہارے لئے فتح کردیئے جائیں گے اور(دشمنوں کے مقابلے میں) اللہ تمہارے لئے کافی ہو جائے گا چنانچہ تم میں سے کوئی بھی اپنے تیروں سے کھیلنے میں سستی نہ کرے“۔
صحیح - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔

شرح

اس حدیث میں مسلمانوں کو تیر اندازی سیکھنے اور اس کی مشق کرنے پر ابھارا گیا ہے۔ اگرچہ اس کی ضرورت نہ بھی ہو۔ اس لیے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے حصولِ مدد اور مسلمانوں کے لیے کفایت اور رزق کے حصول کا ذریعہ ہے۔

ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی ایغور ہاؤسا
ترجمہ دیکھیں