عن عبد الله بن عمر -رضي الله عنهما- مرفوعاً: «إذا أكل أحدكم فليأكل بيمينه، وإذا شرب فليشرب بيمينه، فإن الشيطان يأكل بشماله، ويشرب بشماله».
[صحيح.] - [رواه مسلم.]
المزيــد ...

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے اور جب پئے تو اپنے دائیں ہاتھ سے پئے۔ کيونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے“۔
صحیح - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔

شرح

اس حدیث میں دائیں ہاتھ سے کھانے اور دائیں ہاتھ سے پینے کا حکم ہے اور اس بات کا بیان ہے کہ بائیں ہاتھ سے کھانا پینا شیطان کا طرزِ عمل ہے۔

ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی ہاؤسا
ترجمہ دیکھیں