عن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : «لا يُرد الدعاء بين الأذان والإقامة».
[صحيح] - [رواه أبو داود والترمذي وأحمد]
المزيــد ...

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی“۔
صحیح - اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔

شرح

یہ حدیث شريف اس بات کی وضاحت کر رہی ہے کہ دعا کی قبولیت کے اوقات میں سے اذان اور اقامت کے درمیان کا وقت بھی ہے، چاہے وہ مسجد میں ہو یا مسجد سے باہر۔

ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی کردی ہاؤسا
ترجمہ دیکھیں